HTML tag

HTML<Br> tag

HTML  TAG

1) <Br>

اس کا استعمال ایک لائن کو دوسرے لائن سے الگ کرنے کے لیے اس کا استعمال کیا جاتا ہے 

2) <Em> --------</Em>

اس کا استعمال اٹل الفاظ لکھنے کے لیے کیا جاتا۔

3) <Strong> -----</strong>

اس کا استعمال الفاظ کو درپیش کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں

4)<a>--- </a>

اس کا استعمال لینک فعال کرنے میں کیا جاتاہے

Example

تبصرے